اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سینکڑوں امریکی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت پر احتجاجی مظاہرہ اور غزہ پر جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے بروکلن میں اجتماع کرکے رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کیمپ پر صہیونیوں کی وحشیانہ یلغار کی مذمت کی۔ امریکی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا اور سینکڑوں مظاہروں کو حراست میں لیا۔/110
1 جون 2024 - 12:55
News ID: 1462672